بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1703 — انگوٹھی پہننے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں انگوٹھی پہننے کا بیان حدیث 1703
حدیث نمبر: 1703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ لُبْسِ الْخَاتَمِ، فَقَالَ: " الْبَسْهُ، وَأَخْبِرِ النَّاسَ أَنِّي أَفْتَيْتُكَ بِذَلِكَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت صدقہ بن یسار نے سعید بن مسیّب سے پوچھا انگوٹھی پہننے کی بابت؟ انہوں نے کہا: پہن! اور لوگوں سے کہہ دے میں نے تجھے پہننے کو کہا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1703]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1351، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25114، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 38»
← پچھلی حدیث (1702) باب پر واپس اگلی حدیث (1704) →