بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1678 — کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان حدیث 1678
حدیث نمبر: 1678 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ ، عَائِشَةَ ، وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ ، كَانَا " لَا يَرَيَانِ بِشُرْبِ الْإِنْسَانِ وَهُوَ قَائِمٌ بَأْسًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر پانی پینے میں کچھ قباحت نہیں جانتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1678]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19591، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 14»
← پچھلی حدیث (1677) باب پر واپس اگلی حدیث (1679) →