بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1643 — ملاقات ترک کرنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں ملاقات ترک کرنے کے بیان میں حدیث 1643
حدیث نمبر: 1643 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ عَبْدِ اللَّهِ الْخُرَاسَانِيِّ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ عَبْدِ اللَّهِ الْخُرَاسَانِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَصَافَحُوا يَذْهَبْ الْغِلُّ، وَتَهَادَوْا تَحَابُّوا وَتَذْهَبِ الشَّحْنَاءُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
عطاء بن عبداللہ خراسانی سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: مصافحہ کرو ایک دوسرے سے، دل کا کینہ جاتا رہے گا، ہدیہ بھیجو ایک دوسرے کو، دوست ہو جاؤ گے اور دشمنی جاتی رہے گی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1643]
تخریج الحدیث
«مرفوع ضعيف بهذا اللفظ، وأخرجه عبدالله بن وهب فى الجامع: 353/1
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو ان الفاظ کے ساتھ ضعیف قرار دیا ہے۔، فواد عبدالباقي نمبر: 47 - كِتَابُ حُسْنِ الْخَلُقِ-ح: 16»
← پچھلی حدیث (1642) باب پر واپس اگلی حدیث (1644) →