بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 163 — نماز کے شروع کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں نماز کے شروع کرنے کا بیان حدیث 163
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اٹھاتے تھے ہاتھوں کو نمار میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 163]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيرہ، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2436، 2444، شركة الحروف نمبر: 151، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 18»
← پچھلی حدیث (162) باب پر واپس اگلی حدیث (164) →