بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1627 — قدر کے بیان میں مختلف حدیثیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں قدر کے بیان میں مختلف حدیثیں حدیث 1627
حدیث نمبر: 1627 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ: إِنَّ أَحَدًا لَنْ يَمُوتَ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ رِزْقَهُ فَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ پہلے زمانے میں یوں کہا جاتا تھا کہ کوئی آدمی نہیں مرے گا جب تک کہ اس کا رزق پورا نہ ہو، پس اختصار کرو طلبِ معاش میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1627]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن ماجه: 2144،، فواد عبدالباقي نمبر: 46 - كِتَابُ الْقَدَرِ-ح: 10»
← پچھلی حدیث (1626) باب پر واپس اگلی حدیث (1628) →