بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1601 — مدینہ میں رہنے کا بیان اور مدنہ سے نکلنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں مدینہ میں رہنے کا بیان اور مدنہ سے نکلنے کا بیان حدیث 1601
حدیث نمبر: 1601 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ حِينَ خَرَجَ مِنْ الْمَدِينَةِ الْتَفَتَ إِلَيْهَا فَبَكَى، ثُمَّ قَالَ: يَا مُزَاحِمُ " أَتَخْشَى أَنْ نَكُونَ مِمَّنْ نَفَتْ الْمَدِينَةُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عمر بن عبدالعزیز جب مدینہ سے نکلے تو مدینہ کی طرف دیکھ کر روئے اور اپنے غلام مزاحم سے کہنے لگے: شاید تم اور ہم ان لوگوں میں سے ہوں جن کو مدینہ نے نکال دیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1601]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه إبن سعد فى الطبقات الكبري: 396/5، إبن عساكر فى تاريخ دمشق: 102/48، فواد عبدالباقي نمبر: 45 - كِتَابُ الْجَامِعِ-ح: 9»
← پچھلی حدیث (1600) باب پر واپس اگلی حدیث (1602) →