بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1587 — خمر کی حرمت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: اشیائے نو ش کے بیان میں خمر کی حرمت کا بیان حدیث 1587
حدیث نمبر: 1587 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْغُبَيْرَاءِ، فَقَالَ:" لَا خَيْرَ فِيهَا"، وَنَهَى عَنْهَا . قَالَ مَالِك: فَسَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ: مَا الْغُبَيْرَاءُ؟ فَقَالَ: هِيَ الْأُسْكَرْكَةُ.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
عطاء بن یسار سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال ہوا جوار کی شراب کے بارے میں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بہتر نہیں ہے۔ اور منع کیا اس سے۔ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پھر میں نے زید بن اسلم رحمہ اللہ سے پوچھا کہ «غُبَيْرَاء» کیا چیز ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: یہ «سْكَرْكَةُ» یعنی مکئی کی شراب ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 1587]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5208، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24687، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 179/6 والشافعي فى «المسنده» برقم: 185/2، فواد عبدالباقي نمبر: 42 - كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ-ح: 10»
← پچھلی حدیث (1586) باب پر واپس اگلی حدیث (1588) →