بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1584 — جن برتنوں میں نبیذ بنانا مکروہ ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: اشیائے نو ش کے بیان میں جن برتنوں میں نبیذ بنانا مکروہ ہے حدیث 1584
حدیث نمبر: 1584 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: فَأَقْبَلْتُ نَحْوَهُ، فَانْصَرَفَ قَبْلَ أَنْ أَبْلُغَهُ، فَسَأَلْتُ: مَاذَا قَالَ؟ فَقِيلَ لِي: " نَهَى أَنْ يُنْبَذَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی غزوے میں خطبہ پڑھا، میں بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف چلا سننے کے واسطے، لیکن میرے پہنچنے سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فارغ ہو گئے، میں نے لوگوں سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا فرمایا؟ لوگوں نے کہا: منع کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نبیذ بھگونے سے تونبے اور مرتبان میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 1584]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح،وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1997، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3690، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1868، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 5635، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3402، والدارمي فى «سننه» برقم: 2109، فواد عبدالباقي نمبر: 42 - كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (1583) باب پر واپس اگلی حدیث (1585) →