بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 157 — سفر میں اور بےوضو اذان کہنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں سفر میں اور بےوضو اذان کہنے کا بیان حدیث 157
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبَاهُ
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ قَالَ لَهُ: " إِذَا كُنْتَ فِي سَفَرٍ، فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تُؤَذِّنَ وَتُقِيمَ فَعَلْتَ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَقِمْ وَلَا تُؤَذِّنْ" .
قَالَ يَحْيَى: سَمِعْتُ مَالِكًا، يَقُولُ: لَا بَأْسَ أَنْ يُؤَذِّنَ الرَّجُلُ وَهُوَ رَاكِبٌ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے ان کے باپ نے کہا کہ جب تو سفر میں ہو تو تجھے اختیار ہے چاہے اذان یا اقامت دونوں کہہ یا فقط اقامت کہہ اور اذان نہ دے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سوار ہو کر اذان دینے میں کچھ قباحت نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 157]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2276، شركة الحروف نمبر: 145، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 12»
← پچھلی حدیث (156) باب پر واپس اگلی حدیث (158) →