بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1555 — زنا کی حد میں مختلف حدیثیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حدوں کے بیان میں زنا کی حد میں مختلف حدیثیں حدیث 1555
حدیث نمبر: 1555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنّ عَبْدًا كَانَ يَقُومُ عَلَى رَقِيقِ الْخُمُسِ، وَأَنَّهُ اسْتَكْرَهَ جَارِيَةً مِنْ ذَلِكَ الرَّقِيقِ، فَوَقَعَ بِهَا، " فَجَلَدَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَنَفَاهُ، وَلَمْ يَجْلِدِ الْوَلِيدَةَ لِأَنَّهُ اسْتَكْرَهَهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ ایک غلام مقرر تھا ان غلام اور لونڈیوں پر جو خمس میں آئی تھیں، اس نے انہیں غلام اور لونڈیوں میں سے ایک لونڈی سے زبردستی جماع کیا۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس کو کوڑے مارے اور نکال دیا، اور لونڈی کو نہ مارا کیونکہ اس پر جبر ہوا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 1555]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17096، والبيهقي فى «سننه الصغير» برقم:3250، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5069، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13468، 13470، فواد عبدالباقي نمبر: 41 - كِتَابُ الْحُدُودِ-ح: 15»
← پچھلی حدیث (1554) باب پر واپس اگلی حدیث (1556) →