بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1551 — رجم (سنگسار) کرنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حدوں کے بیان میں رجم (سنگسار) کرنے کے بیان میں حدیث 1551
حدیث نمبر: 1551 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنِ الَّذِي يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ؟ فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ: " عَلَيْهِ الرَّجْمُ أَحْصَنَ أَوْ لَمْ يُحْصِنْ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب سے پوچھا: جو کوئی لواطت کرے اس کا کیا حکم ہے؟ ابن شہاب نے کہا کہ اس کو رجم کرنا چاہیے خواہ محصن ہو یا غیر محصن۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 1551]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13485، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28337، فواد عبدالباقي نمبر: 41 - كِتَابُ الْحُدُودِ-ح: 11ق»
← پچھلی حدیث (1550) باب پر واپس اگلی حدیث (1552) →