بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1533 — مکر و فریب سے مارنے یا جادو سے مارنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: دیتوں کے بیان میں مکر و فریب سے مارنے یا جادو سے مارنے کا بیان حدیث 1533
حدیث نمبر: 1533 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ ، حَفْصَةَ
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ حَفْصَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَتَلَتْ جَارِيَةً لَهَا سَحَرَتْهَا وَقَدْ كَانَتْ دَبَّرَتْهَا، فَأَمَرَتْ بِهَا فَقُتِلَتْ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ُم المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے ایک لونڈی کو قتل کیا جس نے ان پر جادو کیا تھا، اور پہلے آپ رضی اللہ عنہا اس کو مدبر کر چکی تھیں، پھر حکم کیا اس کے قتل کا تو قتل کی گئی۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعُقُولِ/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16499، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18757، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28971، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 14»
← پچھلی حدیث (1532) باب پر واپس اگلی حدیث (1534) →