بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1518 — دانتوں کی دیت کا اور حال
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: دیتوں کے بیان میں دانتوں کی دیت کا اور حال حدیث 1518
حدیث نمبر: 1518 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ " يُسَوِّي بَيْنَ الْأَسْنَانِ فِي الْعَقْلِ وَلَا يُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر کہتے تھے کہ اگلے زمانے میں سب دانتوں کی دیت برابر تھی، کوئی دوسرے پر زیادہ نہ تھی۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعُقُولِ/حدیث: 1518]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17489، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26959، 26960، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 8ق1»
← پچھلی حدیث (1517) باب پر واپس اگلی حدیث (1519) →