بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1510 — زخموں کی دیت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: دیتوں کے بیان میں زخموں کی دیت کا بیان حدیث 1510
حدیث نمبر: 1510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ: كُلُّ نَافِذَةٍ فِي عُضْوٍ مِنَ الْأَعْضَاءِ، فَفِيهَا ثُلُثُ عَقْلِ ذَلِكَ الْعُضْوِ.
_x000D_
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب نے کہا کہ جو زخم پار ہو جائے کسی عضو میں تو اس کی دیت دینی ہوگی۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعُقُولِ/حدیث: 1510]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17624، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 27075، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 6ق6»
← پچھلی حدیث (1509) باب پر واپس اگلی حدیث (1511) →