بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1507 — جس میں پوری دیت لازم ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: دیتوں کے بیان میں جس میں پوری دیت لازم ہے حدیث 1507
حدیث نمبر: 1507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ: عَنِ الرَّجُلِ الْأَعْوَرِ يَفْقَأُ عَيْنَ الصَّحِيحِ؟ فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ: " إِنْ أَحَبَّ الصَّحِيحُ أَنْ يَسْتَقِيدَ مِنْهُ فَلَهُ الْقَوَدُ، وَإِنْ أَحَبَّ فَلَهُ الدِّيَةُ أَلْفُ دِينَارٍ أَوِ اثْنَا عَشَرَ أَلْفَ دِرْهَمٍ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے ابن شہاب سے پوچھا کہ اگر کانا کسی اچھے آدمی کی آنکھ پھوڑ ڈالے؟ تو انہوں نے کہا کہ اس کو اختیار ہے، خواہ کانے کی آنکھ پھوڑے خواہ دیت لے ہزار دینار یا بارہ ہزار درہم۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعُقُولِ/حدیث: 1507]
تخریج الحدیث
«فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 6ق2»
← پچھلی حدیث (1506) باب پر واپس اگلی حدیث (1508) →