بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1463 — جو جانور مالک کے پاس سے گم ہو گئے ہوں اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: گروی رکھنے کے بیان میں جو جانور مالک کے پاس سے گم ہو گئے ہوں اس کا بیان حدیث 1463
حدیث نمبر: 1463 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَى الْكَعْبَةِ: " مَنْ أَخَذَ ضَالَّةً، فَهُوَ ضَالٌّ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کعبہ سے اپنی پیٹھ لگائے ہوئے بیٹھے تھے، فرمایا: جو شخص گم ہوئی چیز اٹھائے وہ خود گمراہ ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّهْنِ/حدیث: 1463]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12080، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18611، 18612، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22094، 22095، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 50»
← پچھلی حدیث (1462) باب پر واپس اگلی حدیث (1464) →