بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 145 — اذان کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں اذان کے بیان میں حدیث 145
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَدْ أَرَادَ أَنْ يَتَّخِذَ خَشَبَتَيْنِ، يُضْرَبُ بِهِمَا لِيَجْتَمِعَ النَّاسُ لِلصَّلَاةِ، فَأُرِيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ ثُمَّ مِنْ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ خَشَبَتَيْنِ فِي النَّوْمِ، فَقَالَ: إِنَّ هَاتَيْنِ لَنَحْوٌ مِمَّا يُرِيدُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقِيلَ: أَلَا تُؤَذِّنُونَ لِلصَّلَاةِ؟ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ لَهُ ذَلِكَ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَذَانِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا یحییٰ بن سعید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قصد کیا دو لکڑیاں بنانے کا اس لیے کہ جب اُن کو ماریں تو آواز پہنچے لوگوں کو اور جمع ہوں لوگ نماز کے لیے، پس دکھائے گئے سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ دو لکڑیاں اور کہا کہ یہ لکڑیاں تو ایسی ہیں جیسی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چاہتے ہیں، پھر کہا گیا اُن سے خواب میں کہ تم اذان کیوں نہیں دیتے نماز کے لیے؟ تو جب جاگے آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس اور بیان کیا اُن سے خواب، پس حکم دیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اذان کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 145]
تخریج الحدیث
«مرسل صحيح الإسناد، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 499، والترمذي فى «جامعه» برقم: 189، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 706، والدارمي فى «سننه» برقم: 1187، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16739، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1787، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1903، شركة الحروف نمبر: 134، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 1»
← پچھلی حدیث (144) باب پر واپس اگلی حدیث (146) →