بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1448 — مروت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: گروی رکھنے کے بیان میں مروت کا بیان حدیث 1448
حدیث نمبر: 1448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ ، أَبِيهِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: كَانَ فِي حَائِطِ جَدِّهِ، رَبِيعٌ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، فَأَرَادَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ أَنْ يُحَوِّلَهُ إِلَى نَاحِيَةٍ مِنَ الْحَائِطِ هِيَ أَقْرَبُ إِلَى أَرْضِهِ، فَمَنَعَهُ صَاحِبُ الْحَائِطِ، فَكَلَّمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فِي ذَلِكَ، " فَقَضَى لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ بِتَحْوِيلِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ مازنی سے روایت ہے کہ میرے دادا کے باغ میں سے ہو کر ایک نہر بہتی تھی عبدالرحمٰن بن عوف کی۔ عبدالرحمٰن نے یہ چاہا کہ اس کو باغ کی دوسری طرف سے لے جائیں کیونکہ وہ قریب تھا ان کی زمین سے، لیکن باغ کے مالک یعنی میرے داد نے اجازت نہ دی۔ عبدالرحمٰن نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اجازت دے دی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّهْنِ/حدیث: 1448]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3770، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 231/7، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 34»
← پچھلی حدیث (1447) باب پر واپس اگلی حدیث (1449) →