بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1440 — بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: گروی رکھنے کے بیان میں بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان حدیث 1440
حدیث نمبر: 1440 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيِّتَةً، فَهِيَ لَهُ، وَلَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بنجر زمین کو آباد (زرخیز کھیتی) کرے وہ اسی کی ہے، جو شخص ظلم سے وہاں کچھ تصرف کرے اس کو کچھ حق نہیں ہے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّهْنِ/حدیث: 1440]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: قبل الحديث برقم: 2335، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 5727، 5728، 5729، 5730، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3073، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1378، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11654، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2938، 4506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25523، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 26»
← پچھلی حدیث (1439) باب پر واپس اگلی حدیث (1441) →