بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1428 — جس عورت سے جبراً کوئی جماع کرے تو کیا حکم ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: گروی رکھنے کے بیان میں جس عورت سے جبراً کوئی جماع کرے تو کیا حکم ہے حدیث 1428
حدیث نمبر: 1428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ ، عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَرْوَانَ
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَرْوَانَ " قَضَى فِي امْرَأَةٍ أُصِيبَتْ مُسْتَكْرَهَةً بِصَدَاقِهَا عَلَى مَنْ فَعَلَ ذَلِكَ بِهَا" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ عبدالملک بن مروان نے حکم دیا ایک عورت کے مہر دینے کا اس شخص پر جس نے اس سے جبراً جماع کیا تھا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّهْنِ/حدیث: 1428]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17051، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 14»
← پچھلی حدیث (1427) باب پر واپس اگلی حدیث (1429) →