بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1411 — جن چیزوں میں شفعہ نہیں ہے اُن کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: شفعہ کے بیان میں جن چیزوں میں شفعہ نہیں ہے اُن کا بیان حدیث 1411
حدیث نمبر: 1411 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ
قَالَ يَحْيَى: قَالَ مَالِك: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، قَالَ: " إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فِي الْأَرْضِ، فَلَا شُفْعَةَ فِيهَا، وَلَا شُفْعَةَ فِي بِئْرٍ وَلَا فِي فَحْلِ النَّخْلِ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابوبکر بن حزم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: جب زمین میں حدیں پڑ جائیں تو اس میں شفعہ نہ ہوگا، اور نہیں شفعہ ہے کنوئیں میں اور نہ کھجور کے نر درخت میں۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الشُّفْعَةِ/حدیث: 1411]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14393، 14426، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11576، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22506، 22736، فواد عبدالباقي نمبر: 35 - كِتَابُ الشُّفْعَةِ-ح: 4»
← پچھلی حدیث (1410) باب پر واپس اگلی حدیث (1412) →