بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1409 — جس چیز میں شفعہ ثابت ہو اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: شفعہ کے بیان میں جس چیز میں شفعہ ثابت ہو اس کا بیان حدیث 1409
حدیث نمبر: 1409 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَنْ مَالِكٌ إِنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ سُئِلَ عَنِ الشُّفْعَةِ هَلْ فِيهَا مِنْ سُنَّةٍ؟ فَقَالَ: نَعَمِ الشُّفْعَةُ فِي الدُّورِ وَالْأَرَضِينَ، وَلَا تَكُونُ إِلَّا بَيْنَ الشُّرَكَاءِ.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے سوال ہوا کہ شفعہ میں کیا حکم ہے؟ انہوں نے کہا: شفعہ مکان میں اور زمین میں ہوتا ہے، اور شفعہ کا استحقاق صرف شریک کو ہوتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الشُّفْعَةِ/حدیث: 1409]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11562، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3700، فواد عبدالباقي نمبر: 35 - كِتَابُ الشُّفْعَةِ-ح: 2»
← پچھلی حدیث (1408) باب پر واپس اگلی حدیث (1410) →