بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1404 — زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: زمین کو کرایہ پر دینے کے بارے میں زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں حدیث 1404
حدیث نمبر: 1404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ " كِرَاءِ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ، فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے ابن شہاب نے پوچھا: زمین کو کرایہ پر دینا سونے یا چاندی کے بدلے میں درست ہے؟ کہا: ہاں کچھ قباحت نہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ كِرَاءِ الْأَرْضِ/حدیث: 1404]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11731، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14461، فواد عبدالباقي نمبر: 34 - كِتَابُ كِرَاءِ الْأَرْضِ-ح: 2»
← پچھلی حدیث (1403) باب پر واپس اگلی حدیث (1405) →