بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1367 — جانور کو گو شت کے بدلے میں بیچنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں جانور کو گو شت کے بدلے میں بیچنا حدیث 1367
حدیث نمبر: 1367 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولُ: " مِنْ مَيْسِرِ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ، بَيْعُ الْحَيَوَانِ بِاللَّحْمِ بِالشَّاةِ وَالشَّاتَيْنِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب کہتے تھے: یہ بھی جاہلیت کا جوا ہے گوشت کو ایک بکری یا دو بکریوں کے عوض میں بیچنا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1367]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10575، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14163، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 65»
← پچھلی حدیث (1366) باب پر واپس اگلی حدیث (1368) →