بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1352 — اناج میں سلف کر نے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں اناج میں سلف کر نے کا بیان حدیث 1352
حدیث نمبر: 1352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِأَنْ يُسَلِّفَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِي الطَّعَامِ الْمَوْصُوفِ بِسِعْرٍ مَعْلُومٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى، مَا لَمْ يَكُنْ فِي زَرْعٍ لَمْ يَبْدُ صَلَاحُهُ أَوْ تَمْرٍ لَمْ يَبْدُ صَلَاحُهُ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: کچھ قباحت نہیں اگر ایک مرد دوسرے مرد سے سلف کرے اناج میں، جب اس کا وصف بیان کر دے، نرخ مقرر کر کے میعاد معین پر، جب وہ سلم کسی ایسے کھیت میں نہ ہو جس کی بہتری کا حال معلوم نہ ہو، یا ایسی کھجور میں نہ ہو جس کی بہتری کا حال معلوم نہ ہو۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1352]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2253، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3467، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14061، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20474، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11137، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 49»
← پچھلی حدیث (1351) باب پر واپس اگلی حدیث (1353) →