بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1312 — جب تک پھلوں کی پختگی معلوم نہ ہو اس کے بیچنے کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں جب تک پھلوں کی پختگی معلوم نہ ہو اس کے بیچنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1312
حدیث نمبر: 1312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا، نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے یہاں تک کہ انکی پختگی اور بہتری کا یقین ہو جائے، منع کیا بائع کو اور مشتری کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1312]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1486، 2183، 2194، 2199، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1534، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 4523، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3367، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1226، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2214، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4525، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 10»
← پچھلی حدیث (1311) باب پر واپس اگلی حدیث (1313) →