بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1309 — خاوند والی لونڈی سے وطی کرنا منع ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں خاوند والی لونڈی سے وطی کرنا منع ہے حدیث 1309
حدیث نمبر: 1309 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ ، عُثْمَانُ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرٍ أَهْدَى لِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ جَارِيَةً، وَلَهَا زَوْجٌ ابْتَاعَهَا بِالْبَصْرَةِ، فَقَالَ عُثْمَانُ : " لَا أَقْرَبُهَا حَتَّى يُفَارِقَهَا زَوْجُهَا"، فَأَرْضَى ابْنُ عَامِرٍ زَوْجَهَا، فَفَارَقَهَا
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ایک لونڈی ہدیہ دی، مگر اس کا ایک خاوند تھا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس لونڈی کو بصرے میں خریدا تھا، تو سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے کہا: میں اس لونڈی سے وطی نہ کروں گا جب تک اس کا خاوند اس کو چھوڑ نہ دے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس خاوند کو راضی کر دیا تو اس نے چھوڑ دیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1309]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10751، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13178، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2912، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18262، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 7»
← پچھلی حدیث (1308) باب پر واپس اگلی حدیث (1310) →