بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1294 — مکاتب کے احکام کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مکاتب کے بیان میں مکاتب کے احکام کا بیان حدیث 1294
حدیث نمبر: 1294 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ
وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، كَانَا يَقُولَانِ: " الْمُكَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ مِنْ كِتَابَتِهِ شَيْءٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر اور سلیمان بن یسار کہتے تھے: مکاتب غلام ہے جب تک اس پر کچھ بھی بدل کتاب میں سے باقی ہے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 1294]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21645، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20560، فواد عبدالباقي نمبر: 39 - كِتَابُ الْمُكَاتَبِ-ح: 2»
← پچھلی حدیث (1293) باب پر واپس اگلی حدیث (1295) →