بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1272 — اُم ولد کا آزاد ہونا اور آزاد کرنے کے اختیار کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں اُم ولد کا آزاد ہونا اور آزاد کرنے کے اختیار کا بیان حدیث 1272
حدیث نمبر: 1272 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ: " أَيُّمَا وَلِيدَةٍ وَلَدَتْ مِنْ سَيِّدِهَا، فَإِنَّهُ لَا يَبِيعُهَا وَلَا يَهَبُهَا وَلَا يُوَرِّثُهَا وَهُوَ يَسْتَمْتِعُ بِهَا، فَإِذَا مَاتَ، فَهِيَ حُرَّةٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو لونڈی اپنے مالک سے جنے تو مالک اس کو نہ بیچے نہ ہبہ کرے، نہ وہ مالک کے وارثوں کے ملک میں آ سکتی ہے، بلکہ جب تک مالک زندہ رہے اس سے مزے لے، جب مر جائے وہ آزاد ہو جائے گی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21763، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2053، 2054، والبيهقي فى «سننه الصغير» برقم: 4465، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 6132، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4246، 4247، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13225، 13226، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22011، 22016، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (1271) باب پر واپس اگلی حدیث (1273) →