بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1254 — بچے کو دودھ پلانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: رضاعت کے بیان میں بچے کو دودھ پلانے کا بیان حدیث 1254
حدیث نمبر: 1254 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ ، عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ، فَأَرْضَعَتْ إِحْدَاهُمَا غُلَامًا، وَأَرْضَعَتِ الْأُخْرَى جَارِيَةً، فَقِيلَ لَهُ: هَلْ يَتَزَوَّجُ الْغُلَامُ الْجَارِيَةَ؟ فَقَالَ:" لَا، اللِّقَاحُ وَاحِدٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عمرو بن شرید سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال ہوا: اگر ایک شخص کی دو بیبیاں ہوں ان میں سے ایک بی بی ایک لڑکے کو دودھ پلائے اور دوسری بی بی ایک لڑکی کو، کیا اس لڑکے کا نکاح اس لڑکی سے درست ہے؟ جواب دیا: درست نہیں کیونکہ دونوں کا باپ ایک ہی ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 1254]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1149، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 966، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15617، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4378، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13942، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17636، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 24/5، فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الرَّضَاعِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (1253) باب پر واپس اگلی حدیث (1255) →