بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1245 — سو گ کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں سو گ کا بیان حدیث 1245
حدیث نمبر: 1245 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أُمَّ سَلَمَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ لِامْرَأَةٍ حَادٍّ عَلَى زَوْجِهَا اشْتَكَتْ عَيْنَيْهَا، فَبَلَغَ ذَلِكَ مِنْهَا: " اكْتَحِلِي بِكُحْلِ الْجِلَاءِ بِاللَّيْلِ، وَامْسَحِيهِ بِالنَّهَارِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا نے ایک عورت سے جو سوگ میں تھی اپنے خاوند کے، اور اس کی آنکھ دکھتی تھی، کہا: رات کو وہ سرمہ لگا لے جس سے آنکھ روشن ہو اور دن کو پونچھ ڈالے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1245]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2305، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 3567، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 105»
← پچھلی حدیث (1244) باب پر واپس اگلی حدیث (1246) →