بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1230 — جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان حدیث 1230
حدیث نمبر: 1230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمَرْأَةِ الْبَدَوِيَّةِ يُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا: " إِنَّهَا تَنْتَوِي حَيْثُ انْتَوَى أَهْلُهَا" . قَالَ مَالِكٌ: وَهَذَا الْأَمْرُ عِنْدَنَا
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، ان کے باپ عروہ کہتے تھے کہ جو لوگ جنگل میں رہا کرتے ہیں اگر اُن میں سے کسی کا خاوند مرجائے تو وہ اپنے لوگوں کے ساتھ رہے، جہاں وہ اتریں وہاں وہ بھی اترے (عذر کی وجہ سے)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1230]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4667، والشافعي فى «المسنده» برقم: 101/2، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 229/5، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12076، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18860، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1372، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 89»
← پچھلی حدیث (1229) باب پر واپس اگلی حدیث (1231) →