بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1228 — جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان حدیث 1228
حدیث نمبر: 1228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَكِّيِّ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَكِّيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " كَانَ يَرُدُّ الْمُتَوَفَّى عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ مِنَ الْبَيْدَاءِ، يَمْنَعُهُنَّ الْحَجَّ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اُن عورتوں کو جو خاوند کے مرنے کے بعد سے عدت میں ہوتی تھیں، بیداء سے پھیر دیتے تھے، حج کو نہ جانے دیتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1228]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15505، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12072، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19183، 19184، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4592، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1343، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 88»
← پچھلی حدیث (1227) باب پر واپس اگلی حدیث (1229) →