بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1221 — طلاق کی مختلف حدیثوں کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں طلاق کی مختلف حدیثوں کا بیان حدیث 1221
حدیث نمبر: 1221 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، سُئِلَا عَنْ طَلَاقِ السَّكْرَانِ، فَقَالَا: " إِذَا طَلَّقَ السَّكْرَانُ جَازَ طَلَاقُهُ، وَإِنْ قَتَلَ قُتِلَ بِهِ" . قَالَ مَالِكٌ: وَعَلَى ذَلِكَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب اور سلیمان بن یسار سے سوال ہوا کہ جو شخص نشے میں مست ہو اور طلاق دے اس کا کیا حکم ہے؟ دونوں نے کہا کہ طلاق پڑ جائے گی اور وہ نشے میں مار ڈالے کسی کو تو مارا جائے گا۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1221]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، و أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15112، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12303، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1106، 1107، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17955، 17957، 17961، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 82»
← پچھلی حدیث (1220) باب پر واپس اگلی حدیث (1222) →