بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1206 — مطلقہ کے نفقہ کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں مطلقہ کے نفقہ کا بیان حدیث 1206
حدیث نمبر: 1206 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَنِ ابْنَ شِهَابٍ يَقُولُ: الْمَبْتُوتَةُ لَا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهَا، حَتَّى تَحِلَّ، وَلَيْسَتْ لَهَا نَفَقَةٌ إِلَّا أَنْ تَكُونَ حَامِلًا، فَيُنْفَقُ عَلَيْهَا حَتَّى تَضَعَ حَمْلَهَا.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب کہتے ہیں: جس عورت کو تین طلاق ہوئی ہوں وہ اپنے گھر سے نہ نکلے یہاں تک کہ عدت سے فارغ ہو، اور اس کو نفقہ نہ ملے گا مگر جب حاملہ ہو تو وضع حمل تک ملے گا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1206]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12009، 12016، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 68»
← پچھلی حدیث (1205) باب پر واپس اگلی حدیث (1207) →