بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1198 — قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان حدیث 1198
حدیث نمبر: 1198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَابْنِ شِهَابٍ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُمْ كَانُوا يَقُولُونَ:" إِنَّ عِدَّةَ الْمُخْتَلِعَةِ ثَلَاثَةُ قُرُوءٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سعید بن مسیّب اور ابن شہاب اور سلیمان بن یسار کہتے تھے: جو عورت خلع کرے اس کی عدت تین قروء ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1198]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15596، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11861، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18446، 18453، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 60»
← پچھلی حدیث (1197) باب پر واپس اگلی حدیث (1199) →