بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1196 — قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان حدیث 1196
حدیث نمبر: 1196 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ، فَدَخَلَتْ فِي الدَّمِ مِنَ الْحَيْضَةِ الثَّالِثَةِ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ، وَبَرِئَ مِنْهَا وَلَا تَرِثُهُ وَلَا يَرِثُهَا.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: جب مرد اپنی عورت کو طلاق دے اور تیسرا حیض شروع ہو جائے تو اس عورت کو خاوند سے علاقہ نہ رہا، اور نہ خاوند کو اس سے، نہ تو وہ اس کا وارث ہوگا اور نہ وہ اس کی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1196]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15387، 15388، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11004، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19223، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4494، 4498، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 210/5، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 58»
← پچھلی حدیث (1195) باب پر واپس اگلی حدیث (1197) →