بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1194 — قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان حدیث 1194
حدیث نمبر: 1194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ الْأَحْوَصَ هَلَكَ بِالشَّامِ، حِينَ دَخَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي الدَّمِ مِنَ الْحَيْضَةِ الثَّالِثَةِ، وَقَدْ كَانَ طَلَّقَهَا، فَكَتَبَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ إِلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، يَسْأَلُهُ عَنْ ذَلِكَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ زَيْدٌ إِنَّهَا: إِذَا دَخَلَتْ فِي الدَّمِ مِنَ الْحَيْضَةِ الثَّالِثَةِ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ وَبَرِئَ مِنْهَا وَلَا تَرِثُهُ وَلَا يَرِثُهَا.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ احوص نے اپنی عورت کو طلاق دیدی تھی، جب تیسرا حیض اس کو شروع ہوا احوص مر گئے۔ معاویہ بن ابی سفیان نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو لکھ کر بھیجا: اس کا کیا حکم ہے؟ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے جواب لکھا کہ جب اس کو تیسرا حیض شروع ہو گیا تو خاوند کو اس سے علاقہ نہ رہا، اور نہ اس کو خاوند سے، نہ اس کی وارث ہوگی نہ وہ اس کا وارث ہوگا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1194]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15385، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4607، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11006، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19337، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1126، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 209/5 والشافعي فى «المسنده» برقم: 110/2، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 56»
← پچھلی حدیث (1193) باب پر واپس اگلی حدیث (1195) →