بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1172 — جس عورت سے لعان کیا جائے اس عورت کے بچے کی میراث کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں جس عورت سے لعان کیا جائے اس عورت کے بچے کی میراث کا بیان حدیث 1172
حدیث نمبر: 1172 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَ مَالِكٌ: وَبَلَغَنِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ مِثْلُ ذَلِكَ، وَعَلَى ذَلِكَ أَدْرَكْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ بِبَلَدِنَا
ترجمہ: علامہ وحید الزماں

امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سلیمان بن یسار سے بھی مجھے ایسا ہی پہنچا، اور اس پر میں نے اہلِ علم کو پایا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1172]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 35ق»
← پچھلی حدیث (1171) باب پر واپس اگلی حدیث (1173) →