☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Yahya)

Hadith No.: 1158
Books← Muwatta Malik (Yahya)← Chapters← Bab← Hadith No. 1158
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا يَسْأَلُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: كُلُّ امْرَأَةٍ أَنْكِحُهَا عَلَيْكِ مَا عِشْتِ، فَهِيَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي، فَقَالَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ : " يُجْزئهِ عَنْ ذَلِكَ عِتْقُ رَقَبَةٍ"
Translation: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عروہ بن زبیر سے پوچھا: اگر کوئی شخص اپنی عورت سے کہے: جب تک تو زندہ ہے اگر میں دوسری عورت سے نکاح کروں تو وہ میرے اوپر ایسے ہے جیسے میری ماں کی پیٹھ؟ عروہ بن زبیر نے جواب دیا کہ اس شخص کو ایک بردہ آزاد کرنا کافی ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1158]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1035، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 23»
← Previous Hadith (1157) Back to Bab Next Hadith → (1159)