بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1152 — ایلاء کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں ایلاء کا بیان حدیث 1152
حدیث نمبر: 1152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ،" أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ كَانَ يَقْضِي فِي الرَّجُلِ إِذَا آلَى مِنِ امْرَأَتِهِ، أَنَّهَا إِذَا مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ الْأَشْهُرِ، فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَلَهُ عَلَيْهَا الرَّجْعَةُ مَا دَامَتْ فِي عِدَّتِهَا" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ مروان بن حکم، حکم کرتے تھے: جب کوئی شخص اپنی عورت سے ایلاء کرے اور چار مہینے گزر جائیں تو ایک طلاق پڑ جائے گی، مگر خاوند کو اختیار رہے گا کہ جب تک عورت عدت میں ہے رجعت کر لے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1152]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11656، 11665، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18566، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1916، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 19»
← پچھلی حدیث (1151) باب پر واپس اگلی حدیث (1153) →