بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1137 — خلیہ اور بریہ اور ان کے مشابہات کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں خلیہ اور بریہ اور ان کے مشابہات کا بیان حدیث 1137
حدیث نمبر: 1137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ: " إِنَّهَا ثَلَاثُ تَطْلِيقَاتٍ" . قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ فِي ذَلِكَ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے تھے: جو شخص اپنی عورت سے کہے: تو مجھ پر حرام ہے، تو تین طلاق پڑ جائیں گی۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ روایت بہت اچھی ہے میرے نزدیک۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1137]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11380، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18173، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1694، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (1136) باب پر واپس اگلی حدیث (1138) →