بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1132 — طلاق بتّہ یعنی تین طلاق کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں طلاق بتّہ یعنی تین طلاق کے بیان میں حدیث 1132
حدیث نمبر: 1132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ: إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي مِائَةَ تَطْلِيقَةٍ، فَمَاذَا تَرَى عَلَيَّ؟ فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ: " طَلُقَتْ مِنْكَ لِثَلَاثٍ، وَسَبْعٌ وَتِسْعُونَ اتَّخَذْتَ بِهَا آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ایک شخص نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں نے اپنی عورت کو سو طلاق دیں۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا کہ وہ تین طلاق میں تجھ سے بائن ہو گئی، اور ستانوے (97) طلاق سے تو نے ٹھٹھا کیا اللہ کی آیتوں سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1132]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11353، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17797، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 1»
← پچھلی حدیث (1131) باب پر واپس اگلی حدیث (1133) →