بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1129 — نکاح کی مختلف حدیثوں کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں نکاح کی مختلف حدیثوں کا بیان حدیث 1129
حدیث نمبر: 1129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَعُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ أَفْتَيَا الْوَلِيدَ بْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ عَامَ قَدِمَ الْمَدِينَةَ بِذَلِكَ، غَيْرَ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " طَلَّقَهَا فِي مَجَالِسَ شَتَّى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ربیعہ بن ابوعبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد اور عروہ بن زبیر نے ولید بن عبدالملک کو جس سال وہ مدینہ میں آیا تھا ایسا ہی فتویٰ دیا تھا، مگر قاسم بن محمد نے یہ کہا کہ اس عورت کو کئی مجلسوں میں طلاق دی ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13894، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1748، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3829، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17017، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10629، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 55»
← پچھلی حدیث (1128) باب پر واپس اگلی حدیث (1130) →