بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1099 — جو نکاح درست نہیں اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں جو نکاح درست نہیں اس کا بیان حدیث 1099
حدیث نمبر: 1099 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أُتِيَ بِنِكَاحٍ لَمْ يَشْهَدْ عَلَيْهِ إِلَّا رَجُلٌ وَامْرَأَةٌ، فَقَالَ: " هَذَا نِكَاحُ السِّرِّ، وَلَا أُجِيزُهُ وَلَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِيهِ لَرَجَمْتُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوزبیر سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک نکاح کا ذکر آیا جس کا کوئی گواہ نہ تھا سوائے ایک مرد اور ایک عورت کے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ چوری چھپے کا نکاح میں جائز نہیں رکھتا، اگر میں پہلے اس کو بیان کر چکا ہوتا تو اب میں رجم کرتا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13771، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4103، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 627، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16391، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 26»
← پچھلی حدیث (1098) باب پر واپس اگلی حدیث (1100) →