بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1094 — جن عورتوں کا جمع کرنا درست نہیں نکاح میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں جن عورتوں کا جمع کرنا درست نہیں نکاح میں حدیث 1094
حدیث نمبر: 1094 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُنْهَى أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، أَوْ عَلَى خَالَتِهَا، وَأَنْ يَطَأَ الرَّجُلُ وَلِيدَةً وَفِي بَطْنِهَا جَنِينٌ لِغَيْرِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب کہتے تھے: بھتیجی سے پھوپھی کے اوپر، اور بھانجی سے خالہ کے اوپر نکاح کرنا منع ہے، اور جماع کرنا اس لونڈی سے جو حاملہ ہو کسی اور شخص سے منع ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1094]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17032، 17753، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 21»
← پچھلی حدیث (1093) باب پر واپس اگلی حدیث (1095) →