بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1080 — عورت بکر اور ثیبہ سے اذن لینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں عورت بکر اور ثیبہ سے اذن لینے کا بیان حدیث 1080
حدیث نمبر: 1080 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، كَانُوا يَقُولُونَ فِي الْبِكْرِ يُزَوِّجُهَا أَبُوهَا بِغَيْرِ إِذْنِهَا: " إِنَّ ذَلِكَ لَازِمٌ لَهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت قاسم بن محمد اور سالم بن عبداللہ اور سلیمان بن یسار کہتے تھے: اگرعورت باکرہ کا نکاح اس کا باپ اس کے اذن کے بغیر کر دے تو نکاح اس کا لازم ہو جاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1080]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13666، 13667، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15970، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 7»
← پچھلی حدیث (1079) باب پر واپس اگلی حدیث (1081) →