بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1078 — عورت بکر اور ثیبہ سے اذن لینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں عورت بکر اور ثیبہ سے اذن لینے کا بیان حدیث 1078
حدیث نمبر: 1078 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : " لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ إِلَّا بِإِذْنِ وَلِيِّهَا، أَوْ ذِي الرَّأْيِ مِنْ أَهْلِهَا، أَوِ السُّلْطَانِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عورت کا نکاح نہ کیا جائے مگر اس کے ولی کے اذن سے، یا اس کے کنبے میں جو شخص عقلمند ہو اس کے اذن سے، یا بادشاہ کے اذن سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1078]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13640، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3502، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15923، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (1077) باب پر واپس اگلی حدیث (1079) →