بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1073 — جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا حدیث 1073
حدیث نمبر: 1073 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وحَدَّثَنِي، عَنْ وحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " لَمْ يَكُنْ يُضَحِّي عَمَّا فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پیٹ کے بچے کی طرف سے قربانی نہیں کرتے تھے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1073]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجهالبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19189، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8136، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 13»
← پچھلی حدیث (1072) باب پر واپس اگلی حدیث (1074) →