بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1063 — جب تک امام عید کی نماز سے فارغ نہ ہو قربانی کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان جب تک امام عید کی نماز سے فارغ نہ ہو قربانی کی ممانعت کا بیان حدیث 1063
حدیث نمبر: 1063 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، . عُوَيْمِرَ بْنَ أَشْقَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، أَنَّ . عُوَيْمِرَ بْنَ أَشْقَرَ ذَبَحَ ضَحِيَّتَهُ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ يَوْمَ الْأَضْحَى، وَأَنَّهُ ذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَأَمَرَهُ أَنْ يَعُودَ بِضَحِيَّةٍ أُخْرَى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عبادہ بن تمیم سے روایت ہے کہ عویمر بن اشقر نے ذبح کی قربانی اپنی دسویں تاریخ کی فجر سے پیشتر۔ اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بیان کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دوسری قربانی کا حکم دیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1063]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3153، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5912، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19026، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16003، 19306، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 133، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 5»
← پچھلی حدیث (1062) باب پر واپس اگلی حدیث (1064) →